سائیکو (فلم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
1960 میں بننے والی ہالی وڈ کی سسپنس فلم۔ جس کا شمار ہالی وڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔ الفرڈ ہچکاک نے بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس فلم کو سینما کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ فلم آغاز ہی سے ناظرین کے گرد سسپنس کا ایک ایسا جال بنتی ہے جس میں وہ پھنس کر رہ جاتے ہیں۔ فلم میں ایک سپلٹ پرسنیلٹی کے مریض کو دکھایا گیا ہے۔ جو اپنے ہوٹل میں آئے ہوئے مہمانوں کو قتل کرتا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار جینٹ لیگ اور انتھنی برکٹز نے اس خوبی سے نبھائے کہ اس پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ سائیکو کی باکس آفس پر زبردست کامیابی کی بنیاد پر اس کے تین اور حصے بھی بنے۔ سائیکو کو ہالی وڈ میں بننے والی اب تک کی بہترین ڈراما، ہارر، مسٹری اور تھرلر فلم قرار دیا جا سکتا ہے۔
اجمالی معلومات سائیکو, (انگریزی میں: Psycho) ...
سائیکو | |
---|---|
(انگریزی میں: Psycho) | |
ہدایت کار | |
اداکار | Lurene Tuttle [5][8][9][10] Pat Hitchcock [9] الفریڈ ہچکاک [8][9] Janet Leigh [3][4][5][6][11][8][9] ویرا مایلز [3][4][5][6][11][8][9] |
فلم ساز | الفریڈ ہچکاک [1] |
صنف | پر تجسس فلم [2][5][6][7][11]، خوف ناک فلم ، ناول پر مبنی فلم |
موضوع | سلسلہ وار قاتل |
فلم نویس | |
دورانیہ | |
زبان | انگریزی |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مقام عکس بندی | کیلی فورنیا ، ایریزونا [12] |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | پیراماؤنٹ پکچرز |
میزانیہ | |
باکس آفس | |
تاریخ نمائش | 19607 اکتوبر 1960 (جرمنی )17 اگست 1960 (کینیڈا )[13]8 ستمبر 1960 (ریاستہائے متحدہ امریکا اور لیسوتھو )[13] |
اعزازات | |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v39578 |
tt0054215 | |
درستی - ترمیم |
بند کریں