سائنس دان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو ایک منظم سرگرمی کے ذریعے قدرتی دنیا کی وضاحت اور پیش گوئی کا علم حاصل کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو سائنسی طریقہ استعمال کرتا ہے۔[1] اور سائنس کے ایک یا ایک سے زیادہ میدانوں میں ماہر ہو سکتا ہے۔[2] اصطلاح سائنس دان،1833ء میں ایک فلسفی، ماہر الہیات اور سائنس کے مؤرخ ولیم ویویل ایجاد کی گیٗ۔.
اجمالی معلومات پیشہ, نام ...
سپین کی ایک یونیورسٹی میں کیمیا کے سائنس دان | |
پیشہ | |
---|---|
نام | سائنس دان |
قسم پیشہ | پیشہ |
شعبہ ہائے فعالیت | سائنسی طریقہ کار کا استعمال |
تفصیل | |
شعبہ جات | سائنس (فلکیات, حیاتیات, کیمیا, علم الکائنات, ریاضی, رکازیات, طبیعیات اور دیگر) |
بند کریں