ساؤل
مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت) کا پہلا بادشاہ۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ساؤل (/sɔːl/; عبرانی: שָׁאוּל، جدید Šāʼûl ، طبری "دعا،کے لیے پوچھا"; (لاطینی: Saul); عربی: طالوت، Ṭālūt یا عربی: شاؤل، Sha'ūl)، عبرانی بائبل کے مطابق، ساؤل مملکت اسرائیل اور یہوداہ کا پہلا بادشاہ تھا۔ اس کا دور، راویتی طور پر گیارہویں صدی ق م میں تھا۔ جس نے ایک قبائلی معاشرے کو ریاست بنا دیا۔[3]
اجمالی معلومات طالوتساؤل, (عبرانی میں: שָׁאוּל) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: שָׁאוּל) | ||||
مملکت اسرائیل | ||||
دور حکومت | 1050 – 1012 ق م | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 1080 ق م جبعہ | |||
وفات | 1012 ق م وادی یزرعیل، مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت) | |||
وجہ وفات | استنزاف | |||
طرز وفات | خود کشی | |||
شہریت | مملکت اسرائیل | |||
نسل | بنی اسرائیل [1] | |||
زوجہ | رصفہ | |||
اولاد | میخال [2]، اشبوست | |||
والد | قیس | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | توراتی عبرانی | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں