ریٹا ہیورتھ
امریکی اداکارہ، رقاصہ اور ہدایت کار (1918ء تا 1987ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ریٹا ہیورتھ (انگریزی: Rita Hayworth) ایک امریکی اداکارہ اور رقاصہ تھی۔ وہ 1940ء کی دہائی کی مقبول ترین اداکاراوں میں سے ایک تھی۔ دوسری جنگ عظیم میں وہ فوجیوں کی مقبول ترین اداکارہ تھی۔ [14]
اجمالی معلومات ریٹا ہیورتھ, (انگریزی میں: Rita Hayworth) ...
ریٹا ہیورتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Rita Hayworth) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Margarita Carmen Cansino) |
پیدائش | 17 اکتوبر 1918ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8] |
وفات | 14 مئی 1987ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | الزائمر |
مدفن | ہولی کراس قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
عارضہ | الزائمر |
شریک حیات | اورسن ویلز (1943–1947)[9] پرنس علی خان (27 مئی 1949–1953)[9] ڈک ہیمس (1953–1955) جیمز ہل (1958–1961) |
اولاد | یاسمین آغا خان [10]، ربیکا ویلز [10] |
والد | ادواردو کانسینو، سینئر |
والدہ | وولگا ہیورتھ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول |
پیشہ | فلم اداکارہ ، رقاصہ [11]، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ماڈل ، ادکارہ [11][12] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں