رچرڈ سٹالمان
From Wikipedia, the free encyclopedia
رچرڈ میتھیو سٹالمین (انگریزی: Richard Matthew Stallman) (پیدائش 16 مارچ 1953ء) ایک یہودی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور آزاد سافٹ ویئر کے لیے سرگرم ہے، اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ آزاد سافٹ ویئر کی تحریک کے ذریعہ رچرڈ سٹالمین کا مقصد یہ ہے کہ سوفٹویئرز اور کمپیوٹر پروگرامز اس انداز میں تقسیم ہوں کہ انھیں حاصل کرنے والے افراد ان سوفٹویئرز کو استعمال کرنے کے ساتھ، ان کا مطالعہ اور تقسیم و ترمیم میں آزاد ہوں۔ جو سافٹ ویئر ان مذکورہ آزادیوں سے متصف ہوں ان کے لیے آزاد سوفٹویئر کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات رچرڈ میتھیو سٹالمین, (انگریزی میں: Richard Matthew Stallman) ...
رچرڈ میتھیو سٹالمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Richard Matthew Stallman) | |
رچرڈ سٹالمین 2014 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Richard Matthew Stallman) |
پیدائش | (1953-03-16) مارچ 16, 1953 (عمر 71 برس) نیویارک شہر، نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا |
رہائش | بوسٹن |
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
دیگر نام | rms, St. iGNUcius (avatar) |
نسل | یہودی [1] |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
مذہب | Atheist[2] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1985 – 2019 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (dropped out in 1975)[حوالہ درکار] |
تعلیمی اسناد | بی اے ،پی ایچ ڈی |
پیشہ | صدر Free Software Foundation |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][4]، ہسپانوی ، فرانسیسی ، انڈونیشیائی زبان |
شعبۂ عمل | آزاد سافٹ ویئر |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
وجہ شہرت | Free software movement، GNU، Emacs |
کارہائے نمایاں | گنو ، گنو عمومی العوام اجازہ |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
1983ء میں اس نے گنو منصوبہ کی بنیاد رکھی جس کا مقصد یونکس طرز کا آزاد آپریٹنگ سسٹم بنانا تھا۔ اس منصوبہ سے آزاد سوفٹویئر تحریک کی بنیاد پڑی اور اکتوبر 1985ء میں اس نے آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔