رچرڈ آرک رائٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
رچرڈ آرک رائٹ انگریز موجد جس نے ایک گھڑی ساز کی مدد سے مشینی کھڈی ایجاد کرکے صنعتی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا۔ اس نے پرلسیٹن میں یہ کھڈی تیار کی تو بے روزگاری کے خوف سے لوگوں نے اسے قتل کرنے کی دھمکی دی اور وہ ناٹنگہم منتقل ہو گیا اور ایک سرمایہ دار کی شرکت میں بارچہ بافی کی فیکٹری قائم کی۔ تھوڑے ہی عرصے میں لکھ پتی بن گیا۔ 1786ء میں سر کا خطاب ملا۔
اجمالی معلومات رچرڈ آرک رائٹ, (انگریزی میں: Richard Arkwright) ...
رچرڈ آرک رائٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Richard Arkwright) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1732ء [1][2][3][4] پریسٹن، لنکاشائر [5] |
وفات | 3 اگست 1792ء (60 سال)[1][2][3][4][6][7][8] |
مدفن | ڈربیشائر |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی |
عملی زندگی | |
پیشہ | انجینئر ، کارجو ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں