روڈولف کرسٹوف ائیوکن
جرمن فلسفی / From Wikipedia, the free encyclopedia
روڈولف کرسٹوف ائیوکن 1846ء تا 1926ء ) ایک جرمن زبان کے آدرشی فلسفی تھا جس کو 1908ء میں نوبل انعام برائے ادب دیا گیا۔ ائیوکن نے اپنے آدرشیت کی تقلیب کی اور اسے روحانی تلاش میں بدل دیا۔ ائیوکن کی شہرت مختصر عرصے کی تھی اور آج اس کی تحریریں کم و بیش فراموش کی جا چکی ہیں۔ فلسفیانہ مطالعات کے علاوہ اس نے مذہب پر بھی کتابیں لکھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ائیوکن کو ملنے والا انعام دراصل الفریڈ نوبل کی جزوا نامکمل وصیت کی مطابقعت میں تھا جس کی رو سے ادب کا انعام آدرشی رجحان کے حاصل کام میں کمال کے اعتراف میں بھی دیا جا سکتا تھا۔
اجمالی معلومات روڈولف کرسٹوف ائیوکن, (جرمنی میں: Rudolf Eucken) ...
روڈولف کرسٹوف ائیوکن | |
---|---|
(جرمنی میں: Rudolf Eucken) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Rudolf Christoph Eucken) |
پیدائش | 5 جنوری 1846ء [1][2][3][4][5][6][7] اوریش [8] |
وفات | 15 ستمبر 1926ء (80 سال)[3][9][6] یئنا [10] |
شہریت | مملکت پرشیا جرمن سلطنت جمہوریہ وایمار |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
اولاد | والٹر ائیوکن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن جامعہ ہومبولت |
پیشہ | فلسفی ، مصنف [11]، استاد جامعہ ، نثر نگار |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [12][13] |
شعبۂ عمل | فلسفہ [14] |
ملازمت | جامعہ جینا ، ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ بازیل |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں