رارا تال
From Wikipedia, the free encyclopedia
رارا جھیل نیپال صوبہ نمبر 6 کے کرنالی علاقے کے موگو ضلع میں آتی ہے۔ ضلع ہیڈکوارٹر گام گڑھی سے مغرب میں 3 گھنٹے پیدل چلنے کے بعد راڑہ تال پہنچا جا سکتا ہے۔ سطح سمندر سے اس جھیل کی اونچائی 2972 میٹر ہے اور اس جھیل کی لمبائی 5 کلومیٹر، چوڑائی 3.2 کلومیٹر ہے۔ راڑہ جھیل کی گہرائی 167 میٹر ہے۔ یہاں ہر سال نہ صرف نیپال بلکہ بیرون ملک سے بھی سیاح آتے ہیں۔یہ تال دن میں کئی بار اپنا رنگ بدلتا ہے۔
اجمالی معلومات رارا جھیل, مقام ...
رارا جھیل | |
---|---|
مقام | موگو ضلع |
متناسقات | 29°31′45″N 82°5′35″E |
قسم | تازہ پانی[1] |
بنیادی داخلی بہاو | کرنالی دریا |
بنیادی خارجی بہاو | نیجر دریا[1] |
طاس ممالک | نیپال |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 5.1 کلومیٹر (17,000 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 2.7 کلومیٹر (8,858 فٹ 3 انچ) |
سطحی رقبہ | 1,061 ha (2,620 acre)[1] |
اوسط گہرائی | 100 میٹر (330 فٹ)[1] |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 167 میٹر (548 فٹ) |
حجم آب | 10,682 میٹر3 (377,200 cu ft) |
ساحل کی لمبائی1 | 14 کلومیٹر (46,000 فٹ) |
سطح بلندی | 2,990 میٹر (9,810 فٹ) |
Invalid designation | |
نامزد: | 23 ستمبر 2007 |
رقم حوالہ: | 1695[2] |
1 Shore length is not a well-defined measure. |
بند کریں