دھڑFrom Wikipedia, the free encyclopedia دھڑ ایک عام اصطلاح ہے جو جانداروں کے جسم کے درمیانی حصے کو کہا جاتا ہے (جس میں انسانی جسم بھی شامل ہے)۔ یہ گردن سے لے کر خارجی اعضاء تک محیط ہوتا ہے۔ دھڑ میں سینہ اور پیٹ بھی شامل ہوتا ہے۔ ویکی ذخائر پر دھڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ انسانی مردانہ دھڑ
دھڑ ایک عام اصطلاح ہے جو جانداروں کے جسم کے درمیانی حصے کو کہا جاتا ہے (جس میں انسانی جسم بھی شامل ہے)۔ یہ گردن سے لے کر خارجی اعضاء تک محیط ہوتا ہے۔ دھڑ میں سینہ اور پیٹ بھی شامل ہوتا ہے۔ ویکی ذخائر پر دھڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ انسانی مردانہ دھڑ