دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ (1803ء – 1805ء) ہندوستان میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور مرہٹہ سلطنت کے مابین دوسری جنگ تھی جو وسطی ہند میں پیش آئی۔ اس جنگ میں انگریز فتحیاب رہے۔
اجمالی معلومات دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ, تاریخ ...
دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ اینگلو مرہٹہ جنگیں | |||||||
اسائی کی جنگ، جے۔ سی۔ اسٹیڈلر | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | مرہٹہ سلطنت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
Gerard Lake Arthur Wellesley James Stevenson |
Daulat Scindhia Raghoji II Bhonsle Yashwantrao Holkar Pierre Cuillier-Perron | ||||||
شریک دستے | |||||||
Lake & Wellesley:
| Shock Infantry forces | ||||||
طاقت | |||||||
Lake, Wellesley, & Stevenson:[1]
| ~100,000 سپاہی |
بند کریں