دریائے یوراگوئے
From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے یوراگوئے (انگریزی: Uruguay River) ((ہسپانوی: Río Uruguay) ، ہسپانوی تلفظ: [uɾuˈɣwai]; (پرتگالی: Rio Uruguai)، پرتگیزی تلفظ: [uɾuˈɡwaj]) جنوبی امریکا میں ایک دریا ہے۔ یہ شمال سے جنوب میں بہتے ہوئے برازیل، ارجنٹائن اور یوراگوئے سے گزرتا ہے۔