دریائے میکانگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکانگ دنیا کے عظیم دریاؤں میں سے ایک ہے جو اپنی طوالت اور حجم کے اعتبار سے دنیا دسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 4880 کلومیٹر ہے۔ سطح مرتفع تبت سے نکلنے کے بعد یہ جنوبی چین کے صوبے یونان اور میانمار سے ہوتا ہوا لاؤس اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحد تشکیل دیتا ہے۔ بعد ازاں یہ ویت نام کے جنوبی ساحلوں پر سمندر میں گرنے اور ایک وسیع دہانہ بنانے سے قبل کمبوڈیا سے گذرتا ہے اور بحیرۂ جنوبی چین میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے ساتھ ساتھ واقع علاقہ دنیا میں سب سے زیادہ چاول پیدا کرنے والے علاقوں میں شامل ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات دریائے میکانگ, انتظامی تقسیم ...
دریائے میکانگ | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین میانمار تھائی لینڈ لاؤس کمبوڈیا ویتنام [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°42′31″N 94°41′44″E [2] |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1574716 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |