خلیل سلطان
From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیل سلطان (چغتائی / فارسی: خلیل سلطان) 18 فروری 1405 سے 1409 تک ماوراء النہر کا تیموری حکمران تھا۔ وہ میران شاہ کا بیٹا اور تیمور کا پوتا تھا۔
اجمالی معلومات خلیل سلطان, معلومات شخصیت ...
خلیل سلطان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1384ء ہرات |
وفات | 4 نومبر 1411ء (27 سال) رے |
شہریت | تیموری سلطنت |
والد | میران شاہ |
خاندان | تیموری خاندان |
مناصب | |
سلطان | |
برسر عہدہ 18 فروری 1405 – 13 مئی 1409 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاہی حکمران |
درستی - ترمیم |
بند کریں
خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔