خصوصی انتظامی علاقہ جات
From Wikipedia, the free encyclopedia
عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات (Special Administrative Regions of the People's Republic of China) عوامی جمہوریہ چین کے تحت خود مختار علاقے ہیں لیکن سر زمین چین کا حصہ نہیں۔
اجمالی معلومات عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جاتSpecial Administrative Regions of the People's Republic of China中華人民共和國特別行政區Regiões Administrativas Especiais da República Popular da China, رقبہ ...
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |