خاتون فاطمہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
خاتونِ فاطمہ ((پرتگالی: Nossa Senhora de Fátima)، یورپی پرتگیزی: [ˈnɔsɐ sɨˈɲoɾɐ dɨ ˈfatimɐ]برازیلی پرتگیزی: [ˈnɔsɐ sĩˈȷ̃ɔɾɐ dʒi ˈfatʃimɐ]) مریم کنواری کا ایک رومی کاتھولک خطاب ہے۔ یہ ظہورِ مریم 1917ء میں پیش آیا تھا۔
اجمالی معلومات خاتونِ فاطمہ مقدسہ روزریِ (تسبيحِ) فاطمہ کی خاتون, مقام ...
خاتونِ فاطمہ مقدسہ روزریِ (تسبيحِ) فاطمہ کی خاتون | |
---|---|
روزریِ فاطمہ کی ہماری خاتون کی تاجی تصویر | |
مقام | فاطمہ، پرتگال |
تاریخ | 13 مئی سے 13 اکتوبر 1917ء |
گواہ | لوسیا سینٹوس جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو |
قسم | ظہورات مریمیہ |
مقدس کرسی کی منظوری | پوپ پائیس دوازدہم پوپ جان پال دوم پوپ بینیڈکٹ شانزدہم پوپ فرانسس |
زیارت | سینکیوٹری فاطمہ، کوا ڈا آئیریا، فاطمہ، پرتگال |
بند کریں