جونی ڈیپ
امریکی اداکار اور موسیقار (پیدائش 1963) / From Wikipedia, the free encyclopedia
جونی ڈیپ (Johnny Depp) مکمل نام جان کرسٹوفر "جونی" ڈیپ دوم (John Christopher "Johnny" Depp II) ایک امریکی اداکار، فلم پروڈیوسر اور موسیقار ہے۔ جونی ڈیپ 1980 کی دہائی کی ٹیلی ویژن سیریز 21 جمپ سٹریٹ پر شہرت کی بلندیوں پر پہنچا۔
اجمالی معلومات جونی ڈیپ, (انگریزی میں: Johnny Depp) ...
جونی ڈیپ | |
---|---|
(انگریزی میں: Johnny Depp) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Christopher Depp II) |
پیدائش | 9 جون 1963ء (61 سال)[1][2][3][4][5][6][7] اوینسبورو، کینٹکی [8]، ریاستہائے متحدہ امریکا [9] |
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [10] |
آنکھوں کا رنگ | بنفشی |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | |
استعمال ہاتھ | دایاں [11] |
مذہب | الحاد [12] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
ساتھی | شیرلین فین (1985–1988) ونونا رائڈر (1989–1993)[13] جینیفر گرے (1989–1989)[14] کیٹ ماس (1994–1998)[15][16][17] وینیسا پیراڈس (1998–19 جون 2012)[18] |
اولاد | للی روز ڈیپ |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، صوتی اداکار ، گٹار نواز ، اداکار [19]، موسیقار [19] |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [20][21][22] |
شعبۂ عمل | اداکاری [23]، راک موسیقی [23]، فلم سازی [23] |
کارہائے نمایاں | جزائر غرب الہند کے قزاق |
اعزازات | |
گولڈن گلوب اعزاز (2008) ایم ٹی وی مووی اعزاز برائے بہترین کارکردگی (برائے:Pirates of the Caribbean: Dead Man's Chest ) (2007) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات[26][27] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں