جنگ علی وال
From Wikipedia, the free encyclopedia
علیوال کی لڑائی 28 جنوری 1846 میں سکھ سلطنت اور انگریزوں کے درمیان میں علی وال، لدھیانہ کے مقام پر لڑی گئی۔اس لڑائی میں انگریزوں کی قیادت ہیری سمتھ اور سکھوں کی سالاری رنجودھ سنگھ مجیٹھیا نے کی تھی۔ اس لڑائی میں انگریزوں کو فتح حاصل ہوئی اور یہ پہلی اینگلو سکھ جنگ میں ایک اہم موڑ تھا۔
اجمالی معلومات جنگ علی وال Battle of Aliwal, تاریخ ...
جنگ علی وال Battle of Aliwal | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ پہلی اینگلو سکھ جنگ | |||||||
Charge of the British 16th Lancers against Sikh Fauj-i-Ain infantry and artillery. | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | سکھ سلطنت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
Sir Harry Smith | سردار Ranjodh Singh Majithia | ||||||
طاقت | |||||||
12,000 30–32 guns[1][2] |
20,000 69–70 guns[3][2] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
850[2] |
2,000[2] 67 guns[4] |
بند کریں