جنوبی جزیرہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے جنوبی جزیرہ (ضد ابہام)۔
جنوبی جزیرہ (South Island) (ماوری: Te Waipounamu) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا چھوٹے لیکن زیادہ آبادی والے شمالی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرہ تسمان اور مشرق اور جنوب میں بحر الکاہل واقع ہے۔ اس کا رقبہ 150،437 مربع کلومیٹر (58،084 مربع میل) ہے۔ [4]
اجمالی معلومات جنوبی جزیرہ, مقام ...
جنوبی جزیرہ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔43°59′00″S 170°27′00″E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | نیوزی لینڈ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | نیوزی لینڈ [3] |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 ، متناسق عالمی وقت+13:00 |
درستی - ترمیم |
بند کریں