جم غفیر کو کھانا کھلانا
From Wikipedia, the free encyclopedia
جم غفیر کو کھانا کھلانا ایک اصطلاح ہے جو دو الگ الگ معجزات مسیح جو انجیل میں ذکر ہوئے ہیں، ان کے لیے برتی جاتی ہے۔
- پہلا معجزہ، "5000 کو کھانا کھلایا"، جو چاروں انجیلوں میں مذکور ہے (دیکھیے متی 14:13-21؛ مرقس 6:31-44؛ لوقا 9:12-17؛ یوحنا 6:1-14)۔
- دوسرا معجزہ، سات روٹیوں اور مچھلی سے 4000 کو کھانا کھلایا، اسے متی 15:32-39 اور مرقس 8:1-9، نے بیان کیا لیکن یوحنا اور لوقا نے بیان نہیں کیا