جمہوریہ مقدونیہ کی بلدیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
جمہوریہ مقدونیہ کی بلدیات (Municipalities of the Republic of Macedonia) جمہوریہ مقدونیہ کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہیں۔ فروری 2013ء کے مطابق جمہوریہ مقدونیہ کی 80 بلدیات ((مقدونیائی: општини)، opštini; واحد: општина, opština) ہیں، جن میں سے دس بلدیات اسکوپیہ شہر یا اسکوپیہ عظمی میں شامل ہیں جو ایک الگ مقامی خود حکومت اکائی اور ملک کا دارالحکومت ہے۔