جزائر خوان فرناندیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزائر خوان فرناندیز (Juan Fernández Islands) (ہسپانوی: Archipiélago Juan Fernández) جنوبی بحر الکاہل میں سیاحت اور ماہی گیری کے لیے ایک کم آباد جزائر کا گروہ ہے۔ یہ چلی کے ساحل سے 672 کلومیٹر (418 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات Archipiélago Juan Fernández, ملک ...
Archipiélago Juan Fernández | |
---|---|
خصوصی علاقہ اور کمیون | |
کمبرلینڈ بے، جزیرہ رابنسن کروسو | |
ملک | چلی |
علاقہ | والپراسیو |
صوبہ | والپراسیو |
دریافت | 22 نومبر 1574 |
کالونی حیثیت | 1895 |
لمیون بنا | 21 ستمبر 1979 |
خصوصی علاقہ حیثیت | 30 جولائی 2007 |
وجہ تسمیہ | خوان فرناندیز |
دارالحکومت | سان جوآ باوتستا |
حکومت[1] | |
• قسم | بلدیہ |
• مجلس | میونسپل کونسل |
رقبہ[2] | |
• کل | 99.6 کلومیٹر2 (38.5 میل مربع) |
آبادی (2012 مردم شماری)[2] | |
• کل | 900 |
• کثافت | 9/کلومیٹر2 (23/میل مربع) |
• شہری علاقہ | 800 |
• دیہی علاقہ | 100 |
جنس[2] | |
• مرد | 536 |
• عورت | 364 |
منطقۂ وقت | چلی میں وقت[3] (UTC-4) |
• گرما (گرمائی وقت) | چلی میں وقت[4] (UTC-3) |
ٹیلی فون کوڈ | 56 |
سکہ | چلین پیسو (CLP) |
ویب سائٹ | Juan Fernández Islands |
بند کریں