جرجی زیدان
From Wikipedia, the free encyclopedia
مصری ادیب، مورخ اور افسانہ نویس۔ عرب پادری کا بیٹا تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت پہلے بیروت کے ایک کلیسا اور پھر مدرسے میں حاصل کی۔ 1891ء میں شادی ہوئی۔ 1892ء میں قاہرہ سے ’’الہلال‘‘ کا اجرا کیااور اپنی وفات تک اس کے مدیر رہا۔ تاریخ المتدن الاسلامی اور تاریخ اداب اللغتہ العربیہ کے علاوہ بہت سے تاریخ ناولوں کا بھی مصنف ہے۔
اجمالی معلومات جرجی زیدان, (عربی میں: جرجي زيدان) ...
جرجی زیدان | |
---|---|
(عربی میں: جرجي زيدان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 دسمبر 1861ء [1][2][3] بیروت [4] |
وفات | 21 جولائی 1914ء (53 سال)[5][6][3] قاہرہ [7][8] |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت |
پیشہ | مصنف ، شاعر ، صحافی [9][10]، معلم ، ناول نگار |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11][12][13] |
شعبۂ عمل | تاریخ ، ادب [14]، صحافت [14] |
درستی - ترمیم |
بند کریں