جارج کلنٹن (نائب صدر)
From Wikipedia, the free encyclopedia
جارج کلنٹن (انگریزی: George Clinton) ایک امریکی فوجی اور ریاست کار تھا جسے ریاستہائے متحدہ امریکا کے بانیوں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ وہ ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی کا اہم رکن تھا۔ وہ ریاستہائے متحدہ کا چوتھا نائب صدر بھی تھا۔
اجمالی معلومات جارج کلنٹن (نائب صدر), (انگریزی میں: George Clinton) ...
جارج کلنٹن (نائب صدر) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: George Clinton) | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر نیویارک (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 جولائی 1777 – 30 جون 1795 | |||||||
گورنر نیویارک | |||||||
برسر عہدہ 1 جولائی 1801 – 30 جون 1804 | |||||||
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1805 – 20 اپریل 1812 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 جولائی 1739ء [1][2][3][4][5] | ||||||
وفات | 20 اپریل 1812ء (73 سال)[1][2][3][4][5] واشنگٹن ڈی سی | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی افسر ، سیاست دان [6] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | برطانوی فوج | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | امریکی جنگ انقلاب | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں