تیلگو زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تیلُگو یا تیلو گو ، جنوبی ہندوستان کی ریاست ہا ئے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار دراوڑی زبانوں میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان سنسکرت کا غلبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارت میں ہندی - اُردو زبان کے بعد زیادہ بولی جانے والی زبان تیلگو ہے۔
اجمالی معلومات تیلگو زبان, تلفظ ...
تیلگو زبان | |
---|---|
తెలుగు | |
تلفظ | سانچہ:IPA-te |
مقامی | بھارت |
علاقہ | آندھرا پردیش (Coastal Andhra & رائل سیما)، تلنگانہ، & ینام(territories of پدوچیری) |
نسلیت | Telugu people |
مقامی متکلمین | 74 million (2001)e19 5 million دوسری زبان in India (2001) |
دراوڑی
| |
Telugu alphabet Telugu Braille | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بھارت
Spoken in these ریاست: |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | te |
آیزو 639-2 | tel |
آیزو 639-3 | tel |
گلوٹولاگ | telu1262 Telugu[1]oldt1249 Old Telugu[2] |
کرہ لسانی | 49-DBA-aa |
تیلگو زبان اصالتًا آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بولی جاتی ہے۔ | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں