تھامسن سب مشین گن
From Wikipedia, the free encyclopedia
تھامسن سب مشین گن ایک امریکی گن ہے جسے جان ٹی نے ایجاد کیا تھا۔ اسے پہلی بار پہلی جنگ عظیم کے دوران 1918 میں متعارف کرایا گیا تھا ۔ تھامسن مشین گن کو غیر رسمی طور پر "ٹامی گن"، "سٹریٹ سویپر"، "ایکسٹرمینیٹر"، "شکاگو ٹائپ رائٹر"، "ٹرینچ بروم"، "شکاگو مشین گن" اور "شکاگو پیانو" کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ یہ پہلا ہتھیار ہے جسے "سب مشین گن" کا لیبل لگا کر مارکیٹ کیا گیا تھا۔[3]
اجمالی معلومات Thompson Submachine Gun, Caliber .45, قسم ...
Thompson Submachine Gun, Caliber .45 | |
---|---|
کولٹ M1921A تھامسن 100 راؤنڈ ڈرم میگزین کے ساتھ۔ | |
قسم | سب مشین گن |
مقام آغاز | امریکا |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائن | 1917–1920 |
تیار | 1921–1945 |
تفصیلات | |
وزن |
|
لمبائی | |
لمبائی |
|
بند کریں