تویاما
From Wikipedia, the free encyclopedia
تویاما (Toyama) (جاپانی: 富山市) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر چوبو علاقہ میں بحیرہ جاپان کے ساحل پر تویاما پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ یہ ٹوکیو سے 300 کلومیٹر (190 میل) شمال مغرب میں واقع ہے۔ مئی 2011ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 417,324 اور کثافت 336.05 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 1,241.85 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Toyama富山, ملک ...
Toyama 富山 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
富山市 · تویاما شہر | |
تویاما | |
تویاما کا محل وقوع تویاما پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (ہوکوریکو) |
پریفیکچر | تویاما پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ماساشی موری (جنوری 2002) |
رقبہ | |
• کل | 1,241.85 کلومیٹر2 (479.48 میل مربع) |
آبادی (مئی 31, 2011) | |
• کل | 417,324 |
• کثافت | 336.05/کلومیٹر2 (870.4/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Zelkova serrata |
- پھول | Thistle |
پتہ | Higashi-shinmachi 7-38, Toyama City, Toyama Prefecture (富山県富山市東新町7番38号) 930-8510 |
فون نمبر | 81-(0)76-431-1111 |
ویب سائٹ | تویاما شہر |
بند کریں