تغدر
From Wikipedia, the free encyclopedia
تغدر (انگریزی: Great Indian Bustard) ایک بڑی جسامت اور لمبی ٹانگوں والا پرندہ جو بھارتی صوبہ راجستھان اور پاکستان میں پایا جاتا ہے۔ تغدر اڑنے والے پرندوں میں سب سے زیادہ وزنی ہے اور اپنی جسامت کی بنا پر شتر مرغ کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ یہ راجستھان کا ریاستی پرندہ ہے۔ سوہن چڑیا، ہکنا، گوریاین وغیرہ اسی کے نام ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف تغدر, صورت حال ...
تغدر | |
---|---|
ضلع کچھ، بھارت میں واقع نلیا کی چراگاہ میں | |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3][4][5][6][7][8] |
جماعت بندی | |
مملکت | جانور |
شعبة | حبلیات |
شعيبة | فقاریہ |
عمارة | چوپائے |
جماعت | پرندہ |
خاندان | تلور |
سائنسی نام | |
Ardeotis nigriceps[2][3][5][6][4][7][8] Nicholas Aylward Vigors ، 1831 | |
Points where the species has been recorded. Once widespread, the species is today found mainly in central and western India. | |
مرادفات | |
Choriotis nigriceps Eupodotis edwardsi Otis nigriceps | |
درستی - ترمیم |
بند کریں