تبلیسی
From Wikipedia, the free encyclopedia
تبلیسی (جارجی: თბილისი)یا طِفلس کورا دریا کے کنارے پر واقع ہے یہ جارجیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً 1.5 ملین باشندوں پر مشتمل ہے۔ تبلیسی شہر اپنے مخصوص فن تعمیر کے لیے جانا جاتا ہے، تبلیسی شہر جس ماضی کی عکاسی کرتا ہے وہ قرون وسطی، ساتھ نیو کلاسیکل، نویو فن ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کی ایک مرکب پر مشتمل ہے۔ آج تبلیسی یورپ میں سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے، جسے اس کی سیاحت کی صنعت کی بدولت ابھرتے ہوئے مقبول ترین مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ملک, قیام ...
From top: View of Tbilisi, Holy Trinity Cathedral (Sameba), Kartlis Deda, Abanotubani, view from Narikala, Narikala Fortress | |
Location of Tbilisi in Georgia | |
متناسقات: 41°43′N 44°47′E | |
ملک | جارجیا |
قیام | تقریباً 479 عیسوی |
حکومت | |
• Mayor | David Narmania[1] |
رقبہ | |
• شہر | 720 کلومیٹر2 (280 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 770 میل (2,530 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 380 میل (1,250 فٹ) |
آبادی (2014) | |
• شہر | 1,118,035[2] |
• کثافت | 3,194.38/کلومیٹر2 (8,273.4/میل مربع) |
• میٹرو | 1,485,293 |
نام آبادی | Tbilisian Tbilisite |
منطقۂ وقت | Georgian Time (UTC+4) |
ٹیلی فون کوڈ | +995 32 |
ویب سائٹ | http://www.tbilisi.gov.ge/ |
بند کریں