تانسو چیلر
From Wikipedia, the free encyclopedia
تانسو چیلر (انگریزی: Tansu Çiller) (ترکی: [ˈtansu tʃiˈlːæɾ]; پیدائش 24 مئی 1946) ایک ترک پروفیسر، ماہر اقتصادیات اور سیاست دان ہیں جو 1993ء سے 1996ء تک ترکی کی بائیسویں وزیر اعظم بھی رہی ہیں۔ وہ ترکی کی واحد خاتون وزیر اعظم ہیں۔
اجمالی معلومات تانسو چیلر, (ترکی میں: Tansu Çiller) ...
تانسو چیلر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Tansu Çiller) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم ترکی [1] | |||||||
برسر عہدہ 25 جون 1993 – 5 اکتوبر 1995 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 5 اکتوبر 1995 – 30 اکتوبر 1995 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 30 اکتوبر 1995 – 6 مارچ 1996 | |||||||
| |||||||
نائب وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 28 جون 1996 – 30 جون 1997 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 مئی 1946ء (78 سال)[2][3][4][5] استنبول [6] | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | بوغازچی یونیورسٹی ییل یونیورسٹی یونیورسٹی آف کنیکٹیکٹ رابرٹ کالج | ||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، سفارت کار ، سیاست دان ، استاد جامعہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی ، انگریزی | ||||||
نوکریاں | بوغازچی یونیورسٹی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں