تاراس شیوچینکو
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاراس شیوچینکو (انگریزی: Taras Shevchenko)،( یوکرینی: Тарас Григорович Шевченко، تلفظ: [tɐˈrɑz ɦrɪˈɦɔrowɪtʃ ʃeu̯ˈtʃɛnko] [tɐˈrɑs]) (پیدائش: 9 مارچ 1814ء - وفات: 10 مارچ 1861ء) یوکرینی شاعر، مصنف، مصور، عوامی و سیاسی شخصیت اور لوک ادیب تھے۔ ان کا ادبی ورثہ یوکرینی زبان و ادب کے لیے بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔[28][29]
اجمالی معلومات تاراس شیوچینکو, (یوکرینی میں: Тарас Григорович Шевченко) ...
تاراس شیوچینکو | |
---|---|
(یوکرینی میں: Тарас Григорович Шевченко) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Тарас Григорьев сын Шевченко)[1] |
پیدائش | 9 مارچ 1814ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 10 مارچ 1861ء (47 سال)[5][2][4][3][6][7][8] سینٹ پیٹرز برگ [9][10][11] |
طرز وفات | طبعی موت |
مقام نظر بندی | سینٹ پیٹرز برگ |
شہریت | سلطنت روس [12][13][14] یوکرائن [15] |
نسل | یوکرینی [16] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [17]، شاعر [18][19][20]، ماہر انسانیات ، فن کار [21][22]، مصنف [23][24]، ڈراما نگار ، نثر نگار ، فلسفی |
مادری زبان | یوکرینی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | روسی ، یوکرینی زبان [25][26] |
تحریک | رومانیت |
عسکری خدمات | |
عہدہ | سوار |
دستخط | |
IMDB پر صفحات[27] | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں