تاج المساجد
ہندوستان کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
تاج المساجد بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں واقع ایک خوبصورت مسجد ہے جسے ایشیا کی بڑی مسجدوں میں شمار کیا جاتا ہے۔[2] اس مسجد کو دن کے اوقات میں مدرسہ کی طرح بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات تاج مسجد, بنیادی معلومات ...
تاج مسجد | |
---|---|
تَاجُ ٱلْمَسَاجِد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔23.262934°N 77.392802°E / 23.262934; 77.392802 |
مذہبی انتساب | اہل سنت |
ملک | بھارت |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ہند اسلامی طرز تعمیر, مغلیہ طرز تعمیر |
بانی | نواب شاہ جہاں بیگم، سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال |
تفصیلات | |
گنجائش | 175,000+ |
اندرونی خطہ | 23,000 میٹر2 (250,000 فٹ مربع)[1] |
گنبد | 3 |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 67 m |
بند کریں