بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت
From Wikipedia, the free encyclopedia
بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت یا آئیسو (انگریزی:International Organization for Standardization) ایک غیر حکومتی تنظیم ہے جس کا کام دنیا میں مختلف اشیاء یا ناموں کو معیاری بنانا ہے۔
اجمالی معلومات بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت, مخفف ...
بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت | |
---|---|
مخفف | آئیسو |
صدر دفتر | جنیوا، سویٹزرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 23 فروری 1947 |
قسم | غیر سرکاری تنظیم |
مقاصد | بین الاقوامی معیاریت |
تنظیمی زبان | انگریزی [1] فرانسیسی [1] روسی [1] |
تعداد ارکان | |
باضابطہ ویب سائٹ | www.iso.org |
درستی - ترمیم |
بند کریں