بیت الخلا
وہ محدود جگہ جہاں رفع حاجت کرتے ہیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
بیت الخلا ،ایک ایسی خصوصیت ہے جو انسان کے پاخانہ اور پیشاب کے مناسب نظام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹوائلٹ لفظ کا استعمال اس کمرے کے لیے کیا جا سکتا ہے جس میں پاخانہ، پیشاب وغیرہ نکالنے والا آلہ لگا ہوتا ہے۔ دنیا کے سب سے پہلے ٹوائلٹ 3000 قبل مسیح میں تیار کیے گئے تھے، اس وقت دنیا کا سب سے قدیم ٹوائلٹ جس کے آثار ملے ہیں وہ موہنجوڈارو میں موجود ہیں جہاں نکاسی آب کے بھی بہترین انتظام موجود ہیں۔