بلیز پاسکل
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلیز پاسکل فرانس کا ایک فلسفی، ریاضی دان اور سائنسدان تگا۔ 1654ء میں بہن کی ترغیب پر پادری بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ پیرس میں وفات پائی۔
اجمالی معلومات بلیز پاسکل, معلومات شخصیت ...
بلیز پاسکل | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Blaise Pascal)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1623ء [2][3][4][1][5][6][7] کلیرمون فیران [8][1] |
وفات | 19 اگست 1662ء (39 سال)[2][3][6][7][9][10][11] پیرس [12][13][14] |
مدفن | ساں اتیئن دو موں [1] |
طرز وفات | طبعی موت [1] |
رہائش | کلیرمون فیران (1623–1631)[15] پیرس (1631–1639)[16] روان، فرانس (1640–1647)[17] پیرس (1648–1662)[16] |
شہریت | مملکت فرانس [1] |
عارضہ | مرگی [18] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [19][1][20][21]، فلسفی [19][1][20][21]، الٰہیات دان [19][1]، طبیعیات دان [19][1][21]، مصنف [19][1][21][22]، ماہر شماریات |
مادری زبان | فرانسیسی [1] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [1]، فرانسیسی [23][1][24] |
شعبۂ عمل | نظریۂ احتمال [1]، ریاضی [25]، ادب [25]، طبیعیات [25] |
مؤثر | آگسٹین ، رینے دیکارت [26]، ایپیکٹیٹس |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں