بحیرہ سيتو داخلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshu)، شیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔
یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔