بحیرہ بوہای
بحیرہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ بوہای (Bohai Sea) جسے خلیج بوہای (Bohai Gulf) بھی کہا جاتا ہے شمال مشرقی اور شمالی چین میں بحیرہ اصفر کی اندرونی ترین خلیج ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 78.000 مربع کلومیٹر (30،116 مربع میل) ہے جو تقریبا عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکومت بیجنگ کے برابر ہے۔ یہ دنیا کی مصروف ترین آنی گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات بحیرہ بوہای, چینی ...
بحیرہ بوہای | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 渤海 | ||||||||
ہانیو پنین | Bó Hǎi | ||||||||
|
بند کریں