بحیرہ ارجنٹائن
بحیرہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ ارجنٹائن (Argentine Sea) (ہسپانوی: Mar Argentino) ارجنٹائن کے کانٹینینٹل شلف میں ایک بحیرہ ہے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ کی اوسط گہرائی 3.952 فٹ (1،205 میٹر) اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 7.296 فٹ (2،224 میٹر) ہے۔ یہ 35 فیصد کھاری ہے۔