بانات
From Wikipedia, the free encyclopedia
بانات (لاطینی: Banat) وسطی یورپ میں ایک جغرافیایی اور تاریخی علاقہ ہے۔ موجودہ دور میں یہ تین ممالک میں تقسیم ہے۔ اس کا مشرقی حصہ مغربی رومانیہ (تیمیش کاؤنٹی، کاراش-سیویرین کاؤنٹی،آراد کاؤنٹی اور میہیدینتسی کاؤنٹی)، مغربی حصہ شمال مشرقی سربیا (وئوودینا) اور جنوب مشرقی حصہ مجارستان (چونگراد کاؤنٹی) میں واقع ہے۔ [1][2][3][4][5][6]
اجمالی معلومات ملک, سب سے بڑا شہر ...
Banat (رومانیائی) Банат / Banat (سربیائی) Bánság (مجارستانی) | |
---|---|
تاریخی خطہ | |
بانات کا محل وقوع | |
متناسقات: 45.7000°N 20.9000°E / 45.7000; 20.9000 | |
ملک | |
سب سے بڑا شہر | تیمیشوارا |
رقبہ | |
• کل | 27,104 کلومیٹر2 (10,465 میل مربع) |
آبادی (2017 est) | |
• کل | 979,119 |
• کثافت | 36/کلومیٹر2 (94/میل مربع) |
بند کریں