بارسلونا کا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
بارسلونا گرجاگھر (کاتالان زبان میں : Catedral de la Santa Creu i Santa Eullia، اسپینی زبان میں : Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia) اسپین کے بارسلونا شہر میں موجود ایک گرجاگھر ہے۔[1] یہ گوتھک طرز میں بنا ہوا ہے۔ یہ آرک بشپ کی سیٹ ہے۔ اسے 13ویں سے لے کر کے 15ویں صدی کے دوران بنایا گیا۔ لیکن اس کا اہم ترین کام 14ویں صدی میں ہوا تھا۔ اس کا مٹھ 1448ای میں بنایا گیا۔[2] اس کا سامنے کا حصّہ 19ویں صدی میں نوگوتھک طرز میں بنایا گیا تھا۔
- اس گرجاگھر اور سگرادا فیمیلیا سے کسی غلط فہمی کا شکار مت ہویئے جو ایک بارسلونا ہی میں موجود ایک جداگانہ گرجاگھر ہے۔
اجمالی معلومات Cathedral of the Holy Cross and Saint EulaliaCatedral de la Santa Creu i Santa Eulàlia Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia, بنیادی معلومات ...
Cathedral of the Holy Cross and Saint Eulalia Catedral de la Santa Creu i Santa Eulàlia Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°23′02″N 2°10′35″E |
مذہبی انتساب | کاتھولک کلیسیا |
صوبہ | Archdiocese of Barcelona |
ملک | ہسپانیہ |
سنہ تقدیس | 1867 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | کیتھیڈرل |
حیثیت | Active |
سربراہی | Lluís Martínez Sistach |
ویب سائٹ | www.catedralbcn.org |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Church |
طرز تعمیر | گوتھک فن تعمیر, Gothic Revival |
سنگ بنیاد | 1298 |
سنہ تکمیل | 1420 |
تفصیلات | |
لمبائی | 90 میٹر (300 فٹ) |
چوڑائی | 40 میٹر (130 فٹ) |
انتہائی بلندی | 53 میٹر (174 فٹ) (2 towers) |
بند کریں