ایڈگر رائس بورس
امریکی مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
یڈگر رائس بورس (ستمبر 1، 1875 – مارچ 19، 1950) ایک امریکی ناول نگار تھا جو جنگل کے ہیرو ٹارزن اور مریخ کے ایک کردار جون کارٹر کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ اس کے کرداروں پر کئی فلمیں بن چکی ہیں۔
اجمالی معلومات ایڈگر رائس بورس Edgar Rice Burroughs, پیدائش ...
ایڈگر رائس بورس Edgar Rice Burroughs | |
---|---|
Edgar Rice Burroughs | |
پیدائش | 1 ستمبر 1875(1875-09-01) شکاگو، الینوائے، امریکا |
وفات | مارچ 19، 1950(1950-30-19) (عمر 74 سال) Encino, California, U.S. |
آخری آرام گاہ | Tarzana, California, U.S. |
پیشہ | Novelist |
قومیت | American |
دور | 1911–50 |
اصناف | Adventure novel, فنطاسیہ, lost world, sword and planet, planetary romance, soft science fiction, Western |
نمایاں کام |
|
دستخط |
بند کریں