ایمانوئل ریوا
فرانسیسی اداکارہ (1927-2017) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایمانوئل ریوا (انگریزی: Emmanuelle Riva) (فرانسیسی تلفظ: [ɛmanɥɛl ʁiva]; 24 فروری 1927ء – 27 جنوری 2017ء) ایک فرانسیسی اداکارہ تھی۔ مائیکل ہینیک کے امور میں اپنے مرکزی کردار کے لیے، اس نے بافٹا ایوارڈ اور سیزر ایوارڈ جیتا اور اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔
اجمالی معلومات ایمانوئل ریوا, (فرانسیسی میں: Paulette Riva) ...
ایمانوئل ریوا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Paulette Riva) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Paulette Germaine Riva)[1] |
پیدائش | 24 فروری 1927ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 27 جنوری 2017ء (90 سال)[3][4][5][9][7][8][10] پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1] |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس |
قد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فوٹوگرافر ، شاعرہ ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، مصنفہ |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [11][12] |
شعبۂ عمل | شاعری ، جلوہ گاہ [13]، فلم [13] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں