ایبل تسمن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایبل جانسزون تسمن ڈچ: [ˈɑbəl ˈjɑnso:n ˈtɑsmɑn]، ولندیزی مہم جو (1603ء – 10 اکتوبر 1659ء) تھا۔ یہ ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کی خدمت کے دوران 1642ء اور 1644ء کے بحری سفروں کے لیے جانا جاتا ہے جس دوران اس نے تسمانیا نیوزی لینڈ اور جزائر فجی دریافت کیے۔
اجمالی معلومات ایبل تسمن, (ڈچ میں: Abel Janszoon Tasman) ...
ایبل تسمن | |
---|---|
(ڈچ میں: Abel Janszoon Tasman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1603ء [1][2] |
وفات | 10 اکتوبر 1659ء (55–56 سال)[2][3][4][5] جکارتا [6] |
شہریت | ڈچ جمہوریہ [7][8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو |
مادری زبان | ولندیزی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، ولندیزی زبان [9] |
شعبۂ عمل | مہم جو |
درستی - ترمیم |
بند کریں