ایبا بوش تھور
سویڈنی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایبا-الیسابیتھ بوش-کرستنسن[7] ((سویڈش: Ebba-Elisabeth Busch-Christensen)) ایک سویڈنی سیاست دان جو اپریل 2015ء سے کرسچین ڈیموکریٹس کی قائد ہیں۔ ایبا اوپسالا کاؤنٹی اور دیگر حلقوں کی نشستوں کے لیے سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء میں امیدوار ہیں۔[8]
اجمالی معلومات ایبا بوش تھور, (سویڈش میں: Ebba Busch) ...
ایبا بوش تھور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سویڈش میں: Ebba Busch) | |||||||
مناصب | |||||||
قائدِ جماعت | |||||||
آغاز منصب 2015 | |||||||
در | کرسچین ڈیموکریٹس | ||||||
| |||||||
رکن رکسداگ [1][2] | |||||||
برسر عہدہ 24 ستمبر 2018 – 26 ستمبر 2022 | |||||||
منتخب در | سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء | ||||||
رکن رکسداگ [3] | |||||||
برسر عہدہ 26 ستمبر 2022 – 18 اکتوبر 2022 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (سویڈش میں: Ebba Elisabeth Busch-Christensen) | ||||||
پیدائش | 11 فروری 1987ء (37 سال)[4][5][6] | ||||||
شہریت | سویڈن [6] ناروے | ||||||
قد | |||||||
جماعت | کرسچین ڈیموکریٹس [2] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ اوپسالا کیٹڈراسکولن، اوپسالا | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا | ||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں