ایئر بی این بی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اگست 2008 میں بننے والی ویب گاہ ایئر بی این بی پر لوگ اپنے گھر کرایے۔[1] I اور کرایے کے گھر یا کمرے تلاش کرتے ہیں۔ اس ویب گاہ پر 191 ممالک کے 34 ہزار[2][3][4] سے زائد شہروں کے 20 لاکھ سے زائداندراجات ہیں۔ یہ ویب گاہ اب تک 6کروڑ سے زائد مہمانوں کو ڈیل کر چکی ہے۔ یہ ویب گاہ سان فرانسسکو سے آپریٹ ہوتی ہے[5]
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
سائٹ کی قسم | Private |
---|---|
دستیاب | 26 languages |
List of languages انڈونیشیائی زبان, مالے زبان, Català, Dansk, جرمن زبان, انگریزی زبان, ہسپانوی زبان, یونانی زبان, فرانسیسی زبان, اطالوی زبان, مجارستانی زبان, ولندیزی زبان, Norsk, پولش زبان, پرتگیزی زبان, Suomi, سونسکا, ترکی زبان, Íslenska, چیک زبان, روسی زبان, تھائی زبان, آسان چینی حروف, روایتی چینی حروف, جاپانی, کوریائی زبان | |
قیام | 2008؛ 16 برس قبل (2008) |
صدر دفاتر | ، |
کلیدی لوگ | Brian Chesky, CEO Joe Gebbia, CPO Nathan Blecharczyk, CTO Laurence Tosi, CFO |
صنعت | Travel |
ویب سائٹ | https://www.airbnb.ru/c/d8cbd56?currency=USD |
Native client(s) on | آئی او ایس, watchOS, tvOS, اینڈروئیڈ |
بند کریں