اولگا توکارچوک
From Wikipedia, the free encyclopedia
اولگا ناویا توکارچوک ((پولش: Olga Nawoja Tokarczuk))[14] (پیدائش 29 جنوری 1962ء) ایک پولستانی مصنفہ، سرگرم کارکن[15] اور دانشور[16] ہیں جو تنقیدی طریقے سے مشہور ہوئیں اور تجارتی نقطۂ نظر سے اپنے زمانے کی کامیاب مصنفین میں سے ہیں۔[17][18] 2018ء میں ان کے ناول Bieguni کے لیے انھیں مین بُکر بین الاقوامی انعام دیا گیا، وہ ایسی پہلی پولینڈی ادیبہ تھیں۔[16] سال 2019ء میں انھیں نوبل انعام برائے ادب 2018ء ملا۔[19][20][21] انھیں جدید پولستانی ادبی عہد کا مشہور حوالہ تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی کتابوں کو بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہو چکی ہے۔ ان کی شاعری، ناولوں اور مضامین کی کئی کتب شائع ہوئی ہیں۔
اجمالی معلومات اولگا توکارچوک, (پولش میں: Olga Nawoja Tokarczuk) ...
اولگا توکارچوک | |
---|---|
(پولش میں: Olga Nawoja Tokarczuk) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جنوری 1962ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
رہائش | وراتسواف |
شہریت | پولینڈ |
آنکھوں کا رنگ | خاکستری |
بالوں کا رنگ | خاکی |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ناول نگار ، مصنفہ [8]، ماہر نفسیات [8]، شاعرہ ، غنائیہ نگار ، ناشر ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | پولش زبان [9] |
مؤثر شخصیات | ولیم بلیک |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں