اوشا نارائنن
بھارت کی خاتون اول / From Wikipedia, the free encyclopedia
اوشا نارائنن (پیدائش ٹنٹ ٹنٹ (برمی: တင့်တင့်) ; 1922ء - 24 جنوری 2008ء) 1997ء سے 2002ء تک بھارت کی خاتون اول تھیں۔ ان کی شادی بھارت کے دسویں صدر کے آر نارائن سے ہوئی تھی۔ اپنے شوہر کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر، اوشا نارائنن بھارت کی پہلی غیر ملکی نژاد خاتون اول بن گئیں۔ انھوں نے ایوان صدر کی طرف سے شروع کی گئی خواتین کی سماجی بہبود کی سرگرمیوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اجمالی معلومات اوشا نارائنن, معلومات شخصیت ...
اوشا نارائنن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1923ء میانمار |
تاریخ وفات | 24 جنوری 2008ء (84–85 سال) |
شریک حیات | کے آر نارائن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف یانگون |
درستی - ترمیم |
بند کریں