اوشا مہتا
ہندوستانی آزادی پسند / From Wikipedia, the free encyclopedia
اوشا مہتا (انگریزی: Usha Mehta) (25 مارچ 1920ء – 11 اگست 2000ء[4]) ایک گاندھیائی اور ہندوستان کے آزادی کی جدجہد میں شامل تھیں۔ انھیں کانگریس ریڈیو کے انعقاد کے لیے بھی یاد کیا جاتا ہے، جسے سیکرٹ کانگریس ریڈیو بھی کہا جاتا ہے، ایک زیر زمین ریڈیو اسٹیشن، جس نے 1942ء کی ہندوستان چھوڑ دو تحریک کے دوران میں چند ماہ تک کام کیا۔ 1998ء میں حکومت ہند نے انھیں پدم وبھوشن سے نوازا، جو جمہوریہ بھارت کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے۔ [5]
اجمالی معلومات اوشا مہتا, معلومات شخصیت ...
اوشا مہتا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 مارچ 1920ء گجرات |
وفات | 11 اگست 2000ء (80 سال) نئی دہلی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ولسن کالج، بمبئی [1] |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [1] |
پیشہ | اکیڈمک ، فعالیت پسند |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
نوکریاں | ولسن کالج، بمبئی [1]، گاندھی پیس فاؤنڈیشن [1] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں