انیسہ محمد
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ کھلاڑی / From Wikipedia, the free encyclopedia
انیسہ محمد (پیدائش: 7 ستمبر 1988ء) ٹرینیڈاڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو اور ویسٹ انڈیز کے لیے کھیلتی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ سے آف اسپن بولر کے طور پر کھیلتی ہیں۔ 15 سال کی عمر میں اپنے بین الاقوامی پہلے میچ کے بعد سے انھوں نے 122 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 111 ٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں۔ انیسہ ٹی20 میں 100 وکٹیں لینے والے مرد اور خواتین دونوں میں پہلی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] خواتین ایک روزہ کرکٹ میں، وہ اس وقت 151 وکٹوں کے ساتھ وکٹیں لینے والوں کی کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔ [2] وہ ایک روزہ میچ میں 100 وکٹیں لینے والی ویسٹ انڈیز کی پہلی گیند باز کا اعزاز بھی رکھتی ہیں، [3] اور خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والی ویسٹ انڈیز کی پہلی گیند باز ہیں۔ [4]
اجمالی معلومات انیسہ محمد, شخصی معلومات ...
انیسہ محمد | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 7 اگست 1988ء (36 سال) سانگرے گرانڈے |
شہریت | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں