انتف ششم
From Wikipedia, the free encyclopedia
انتف ششم مصر کے سترہویں خاندان کا ایک قدیم مصری فرعون تھا۔ جو مصر کے دوسراے درمیانی دور کے دوران حکومت کرتا تھا، جب مصر پر چرواہے بادشاہوں کا کنٹرول تھا مصر اس وقت دو حصوں زیریں مصر اور بالائی مصر میں تقسیم تھا۔ [1][2] .[3]
اجمالی معلومات انتف ششم, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 16ویں صدی ق م | ||||||
تاریخ وفات | 16ویں صدی ق م | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
والد | سوبکم سف دوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں