الکساندر اول، روس
From Wikipedia, the free encyclopedia
الکساندر اول (انگریزی: Alexander I) (روسی: Александр I Павлович، نقحر: Aleksandr I Pavlovich , IPA: [ɐlʲɪkˈsandr ˈpavləvʲɪtɕ]; 23 December [قدیم طرز 12 December] 1777 – 1 December [قدیم طرز 19 November] 1825),[lower-alpha 1][8] عرفی نام "بابرکت",[lower-alpha 2])، 1801ء سے روس کا شہنشاہ، 1815ء سے کانگریس پولینڈ کا پہلا بادشاہ اور 1809ء سے 1825ء میں اپنی موت تک فن لینڈ کا گرینڈ ڈیوک تھا۔
اجمالی معلومات الکساندر اول، روس, (روسی میں: Александр I) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(روسی میں: Александр I) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 12 دسمبر 1777ء [1][2] سینٹ پیٹرز برگ [3][4][5] | |||
وفات | 19 نومبر 1825ء (48 سال)[1][2] تاجانروج [6][4][5] | |||
وجہ وفات | میعادی بخار | |||
مدفن | پیٹر اینڈ پال کیتھیڈرل [2] | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | سلطنت روس | |||
مناصب | ||||
شہنشاہ کُل روس | ||||
برسر عہدہ 12 مارچ 1801 – 19 نومبر 1825 | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | روسی [7] | |||
عسکری خدمات | ||||
وفاداری | سلطنت روس | |||
عہدہ | سالار | |||
لڑائیاں اور جنگیں | نپولینی جنگیں | |||
اعزازات | ||||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں